عوامی احتجاج اور دباؤ پر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا

ڈھاکا: بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ مزید پڑھیں

ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے آج اسرائیل پر ایرانی حملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج ممکنہ مزید پڑھیں

Bangladesh Unrest

برطانیہ: 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ، 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی

فوٹو : بشکریہ بی بی سی برطانیہ کے 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ 5 روز میں 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ میں لیورپول، مانچسٹر، بلیک پول سمیت 20 سے زائد شہروں میں سفید مزید پڑھیں

Bangladesh Flag

ہم انھیں کچل دیں گے، سڑکوں پر طلبا نہیں دہشتگرد ہیں؛ حسینہ واجد کی دھمکی

ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ سڑکوں پر پُرتشدد مظاہرے کرنے والے طلبا نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں اور میرے ہم وطن انہیں کچل دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد مزید پڑھیں

بھارت کی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئی

کیرالہ: بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں رواں ہفتے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئی ہے اور 206 تاحال لاپتہ ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کے عہدیداروں نے کہا کہ لینڈسلائیڈنگ سے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں مظاہرین کا تھانے پر حملہ؛ 13 پولیس اہلکار ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش کے علاقے سراج گنج میں عنایت پور تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک کے دوران چند مشتعل افراد نے عنایت پور تھانے پر مزید پڑھیں