روسی فضائیہ کا طیارہ بحرالکاہل میں گر کر غرقاب

ماسکو: روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کا لڑاکا طیارہ MiG-31 بحرالکاہل سے دور کامچٹکا جزیرے پر تربیتی پرواز پر مامور تھا تاہم پرواز بھرنے کے کچھ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد، امریکی صدر کا جواب دینے سے گریز

واشنگٹن: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس برآمد ہونے والے سفید پاؤڈر کے کوکین ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے کے بعد اس کے استعمال یا چھوڑ کر جانے سے مزید پڑھیں

بھارت میں تیزرفتار ٹرک کئی گاڑیوں کو کچلتا ڈھابے میں جا گھسا؛ 9 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک تیز رفتار ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ڈھابے میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا ہائی وے پر مزید پڑھیں

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں مرٹل ساحل پر مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے نارتھ مرٹل مزید پڑھیں