تاریخی مسجد آیا صوفیا میں روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا؛ ویڈیو وائرل

انقرہ: ترکیہ کی تاریخی مسجد ’’آیا صوفیا‘‘ کی سیاحت پر آئے روسی سیاح نے صحیح بخاری کا درس سننے کے بعد مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت

تل ابیب: اسرائیلی صدر اسحاق ہرزیوگ نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس کتاب کی بے حرمتی پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اڑیسہ ٹرین حادثہ، بھارتی ریلوے کے تین ملازمین گرفتار، قتل کا مقدمہ درج

نئی دہلی: سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے مشرقی اڑیشہ ریاست میں پیش آئے ٹرین حادثے کا سبب بننے والے 3 ریلوے ملازمین کو قتل اور ثبوت مٹانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جون میں مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے بلدیاتی انتخابات میں خون کی ہولی؛18 ہلاکتیں

نئی دہلی: مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایتی انتخابات تشدد اور خوں ریزی کی بدترین مثال بن گئے جس میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں ضلع پریشدوں، گرام پنچایتوں اور مزید پڑھیں

ایران میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ، 2 پولیس افسران سمیت 6 ہلاک

تہران: ایران کے شورش زدہ جنوبی مشرق میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2 پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ مزید پڑھیں