اسرائیل کی پناہ گزینوں کے خیموں پربمباری، 18 فلسطینی جل کرشہید

غزہ: اسرائیل جنگ طیاروں کی خان یونس میں پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری سے 18 فلسطینی جل کر شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں محفوظ قرار دئیے گئے علاقے میں قائم بے گھر فلسطینیوں مزید پڑھیں

Bangladesh Army

بنگلادیش کے سابق آرمی چیف کی اہلیہ اور بیٹے نے ملک چھوڑ دیا

بنگلادیش کے سابق آرمی چیف جنرل عزیز احمد کی اہلیہ اور بیٹا ملک چھوڑ گئے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق سابق فوجی سربراہ جنرل عزیز احمد کی اہلیہ اور بیٹا بدھ کی صبح ایک فلائٹ کے ذریعے ڈھاکا سے بحرین روانہ مزید پڑھیں

مظاہرین شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ کی چھت اور مرکزی دروازے کے باہر موجود - فوٹو: اے ایف پی

بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلان

ڈھاکا: سابق وزیر اعظم اور بنگلادیش نیشسلٹ پارٹی کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء نے ساڑھے 6 سال بعد جیل سے رہائی کے بعد ویڈیو لنک کے ذریعے پہلا عوامی خطاب کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرپشن مقدمے میں 2018 مزید پڑھیں

موسلادھار بارش میں خانہ کعبہ کے طواف کے روح پرور مناظر

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں تیز بارش کے باوجود فرزندگان توحید نے طواف جاری رکھا اور عبادت بھی کرتے رہے یہ روح پرور مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ سمیت کئی شہروں میں باران مزید پڑھیں

بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

ڈھاکا: بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الحسن کو طیارے سے گرفتار کرکے اتار کر ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ کے رن وے پر اُڑان کے مزید پڑھیں

Donald Trump Attack in USA

ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر امریکی سیاست دانوں کے قتل کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی وزارت انصاف نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 46 سالہ آصف مرچنٹ کے مزید پڑھیں

Bangladesh Army

بنگلادیشی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ؛ انٹیلیجنس چیف جنرل ضیا ملازمت سے فارغ

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت روانگی کے بعد بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر ردّ وبدل کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ میں مزید پڑھیں