مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا

نئی دہلی: یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعوؤں کی قلعی کھول دی. رواں سال کے گزشتہ6مہینوں میں ہندوستان کی 23ریاستوں میں عیسائی برادری کے خلاف مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف حزب اختلاف کی لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جولائی میں 26 جماعتی انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس ( I.N.D.I.A)نے گذشتہ ماہ پیش کی تھی۔ مزید پڑھیں

امریکا: چور لفٹر سے اے ٹی ایم مشین چرانے میں ناکام، سڑک پر چھوڑ کر فرار

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو چوروں نے لفٹر کے ذریعے اے ٹی ایم مشین چرانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ یہ واقعہ شہر سیکرامینٹو میں پیش آیا جہاں دو چور سڑک پر نصب اے ٹی ایم مشین چرانے کیلئے مزید پڑھیں

ایران؛خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 افراد کو پھانسی دیدی گئی

تہران: ایران میں ایک خاتون کو گزشتہ برس اغوا کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 مجرموں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عدلیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا کے جنگلات میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 36 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست مزید پڑھیں

امریکی میڈیا میں چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر لیک

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا۔ امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے سائفر کے متن کو شائع کرتے ہوئے خبر میں لکھا کہ اس سائفر سے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کے افغانستان پرسرحد پار حملوں کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں؛ طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرحد پار سے حملوں کے پاکستان کے بار بار لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مزید پڑھیں