ہالینڈ؛ پولیس سیکورٹی میں سیاستدان کیجانب سے قرآن پاک کی بیحرمتی

دی ہیگ: سویڈن کے بعد ہالینڈ میں بھی پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے معلون سیاستدان اور انتہاپسند سفید فام پارٹی کے رہنما نے ترکیہ کے سفارت خانے مزید پڑھیں

ازبکستان میں بھارتی سیرپ پینے سے بچوں کی ہلاکت؛شرمناک انکشافات سامنے آگئے

تاشقند: بھارتی فارماسیوٹیکل کمپنیاں دنیا بھر میں علاج کے بجائے موت بانٹنے لگیں جس پر کئی ممالک نے بھارتی دوا سازی کمپنیوں سے خریداری معطل کردی۔ ازبکستان میں بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے سیرپ سے 65 بچوں کی ہلاکت مزید پڑھیں

بھارتی یوم آزادی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے؛ 3 مسلم نوجوان گرفتار

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے پاکستان کا یوم آزادی منانے اور نعرے بازی کے الزام میں 3 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا اور تھانے کے ٹارچر سیل میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوم آزادی پر پونے مزید پڑھیں

ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کی مسلمان بچے کو جان سے مارنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک اسکول میں چھٹی جماعت کا طالب مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی عرب آمد؛ اہم فیصلوں کا امکان

ریاض: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سعودی عرب پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ عرب مزید پڑھیں

2 روز میں ایئرپورٹ اور طیارے میں 2 بھارتی پائلٹس پُراسرار طور پر ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں 2 روز میں ایک پائلٹ ایئرپورٹ پر جب کہ دوسرا دوران پرواز طیارے میں پُراسرار طور پر ہلاک ہوگیا جس کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیگو کا ایک مزید پڑھیں