پاکستانی کرکٹر کو نیدرلینڈ کے گستاخِ رسولؐ کو قتل کی دھمکی پر ٹرائل کا سامنا

ہیگ: سابق کرکٹر خالد لطیف کو توہین اسلام اور گستاخانہ خاکوں کو ترویج دینے والے نیدرلینڈز کے رکن پارلیمنٹ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے کے کیس میں ٹرائل کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خالد لطیف مزید پڑھیں

امریکی شہر میں جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکا کے شہر نیویارک سٹی میں جمعے کے روز اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی جس سے مسلم کمیونیٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیویارک سٹی کے میئر ایرک مزید پڑھیں

سویڈن میں ڈکیتوں کا راج، شہریوں کو خراب لباس پہننے کی تاکید

کارلسٹاڈ: سویڈن کی کاؤنٹی ورم لینڈ میں پولیس نے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کاؤنٹی کے شہر کارلسٹاد میں ڈکیتیوں کے گینگ کی پرتشدد کارروائیوں کے پیشِ نظر برانڈڈ لباس یا زیور نہیں پہنیں بلکہ خراب کپڑوں میں مزید پڑھیں

اسرائیل جانے والے طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ؛ نیتن یاہو کا شکریہ

تل ابیب: سعودی عرب نے اسرائیل جانے والے مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دیدی جس پر نیتن یاہو نے شاہی خاندان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار اسرائیل مزید پڑھیں

امریکا میں ہیلی کاپٹر گھر پر گر کر تباہ؛2 ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا کے پومپانو بیچ پر محو پرواز ہیلی کاپٹر قلابازیاں کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس میں 3 افراد سوار تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امدادی ہیلی کاپٹر ایک اپارٹمنٹ کی ٹکرانے کے بعد ایک گھر کی مزید پڑھیں

سعودی فوج کا لڑاکا طیارہ کنگ عبدالعزیز ایئربیس کے نزدیک گر کر تباہ

ریاض: سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران کنگ عبدالعزیز ایئربیس کے نزدیک گر کر تباہ ہوا۔ سعودی مزید پڑھیں

سویڈن: پاکستانی شہری نے قرآن کی بےحرمتی کے ناپاک اقدام کو روک دیا

اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں