نائیجیریا؛ مسلح ملزمان کی مسجد میں فائرنگ سے 7 نمازی شہید

ابوجہ: نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست مزید پڑھیں

روس نے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرحدوں پر نصب کردیے

ماسکو: روسی صدر کے اس بیان کے بعد کہ روس کو دھمکی دینے والے دوبار سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے، ماسکو کی جانب سے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (سرمت) سرحدوں پر نصب کردیے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات؛ پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار اضافہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے رواں ماہ کے لیے سپر پیٹرول کی قیمت 3.14 سے بڑھا مزید پڑھیں