India Attrocities

ہندو انتہاپسندی کے بھارتی طلبہ پر اثرات، دلت خاتون کا پکایا کھانے سے انکار

چنائی: بھارت میں مسلمانوں اور دیگراقلیتوں کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی ہے۔ انتہا پسندی کے ایک واقعہ میں طلبا نے دلت شیف کا پکایا کھانا کھانے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے کارور مزید پڑھیں

فرانس میں عبایا پہن کر آنے والی طالبات اور اساتذہ کو واپس گھر بھیج دیا گیا

پیرس: فرانس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز آج سے ہوگیا لیکن یہ شروعات اسکولوں میں عبایا پہن کر آنے پر پابندی کے متنازع فیصلے کے باعث مسلم برادری میں تشویش کا باعث بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

طالبان نے گھریلو تقریب میں میوزک چلانے پر 6 افراد کو گرفتار کرلیا

کابل: افغانستان میں گھر میں ہونے والی ایک تقریب میں میوزک چلانے پر طالبان اہلکاروں نے اس خاندان کے 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کی اخلاقی پولیس نے شمالی صوبے بلخ کے مزید پڑھیں

پاکستان چلے جاؤ؛ بھارتی ٹیچر نے مسلم طلبا کو کلاس سے نکال دیا

بنگلور: بھارت میں یوپی اور دہلی کے بعد اب ریاست کرناٹک میں بھی درس و تدریس سے وابستہ اساتذہ بھی ہندواتوا کے نظریے میں ڈھل گئے اور مسلم طلبا کے ساتھ اہانت آمیز رویہ رکھنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں