لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک ہوسکتی ہے؛ میئرعبدالمنعم

تریپولی: لیبیا میں سیلاب سے تباہ حال شہر درنا کے میئر عبدالمنعم الغیثی نے کہا کہ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے اندازے کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار سے 20 ہزار تک مزید پڑھیں

چین نے افغانستان میں اپنا سفیر تعینات کر دیا

افغانستان میں طالبان عبوری حکومت کے قیام کے بعد چین نے افغانستان میں اپنا سفیر تعینات کر دیا، ایک تقریب میں چینی سفیر نے افغان وزیراعظم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ نائب ترجمان طالبان بلال کریمی کے مطابق تقریب مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالہ میں نایاب وائرس سے ہلاکتیں، اسکول اور دفاتر بند

نئی دہلی: بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کی حکومت نے نایاب اور مہلک نیپاہ (Nipah) وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اسکولوں، دفاتر اور پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں نیپاہ وائرس سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر؛ملٹری آپریشن میں بھارتی فوج کے 3 اہلکار اور جاسوس کتا ہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ہونے والا بھارتی فوج کا ملٹری آپریشن ناکام ہوگیا جس کے دوران تربیت یافتہ جاسوس کتا اور 3 اہلکار مارے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلو راجوری مزید پڑھیں

چین: 70 سے زائد مگرمچھ فارم سے بھاگ نکلے، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

گوانگ ڈونگ: چین میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی چین میں طوفانی بارشوں کے بعد تقریباً 70 سے زائد بڑے مگرمچھ ایک فارم سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسلا دھار بارشوں نے مزید پڑھیں