بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار؛ کینیڈا کے ویزوں کا اجرا بند کردیا

نئی دہلی: کینیڈی وزیراعظم کی جانب سے سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد پیش کرنے پر مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور سفارتی آداب کے منافی اقدامات کرنے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی کینیڈین سفارت کاروں کو دھمکیاں

نئی دہلی: انتہا پسند ہندوؤں نے نئی دہلی میں کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ کینیڈین ہائی کمیشن نے تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں سیکیورٹی کی صورتحال پر گلوبل افئیرز کینیڈا مزید پڑھیں

طالبان غیرقانونی گرفتاریوں اور قیدیوں پر تشدد کو بند کرائیں؛ اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گرفتاریوں اور قیدیوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 1600 سے زائد واقعات کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی تقریر میں خلل ڈالنے پراسرائیلی سفیر کو سیکورٹی نے باہر نکال دیا

نیویارک: اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کےسفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب مزید پڑھیں

بھارت، کینیڈا تعلقات مزید کشیدہ؛ کینیڈا نے ’ را ‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا

ٹورنٹو: بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا مزید پڑھیں