بی جے پی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ مسلم مخالف جرائم پیش آئے، بلومبرگ

واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر و جرائم کے بھارتی تاریخ میں سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

سعودی عرب،یمن سرحد پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 2 بحرینی فوجی ہلاک

صنعا: یمن اور سعودی عرب کی سرحد پرحوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 2 بحرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے دونوں فوجی یمن میں حوثیوں کے خلاف مزید پڑھیں

بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا

لندن: خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل پر کینیڈا کے وزیر اعظم کے بھارت مخالف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں سرگرم سکھوں مزید پڑھیں

ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار

تہران: ایرانی حکومت نے داعش کے 28 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو تہران میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ایرانی انٹیلی جنس منسٹری کی جانب سے اس کی ویب سائٹ پر جاری کردہ مزید پڑھیں

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارتی میڈیا کی کینیڈا کو ایٹمی حملے کی دھمکی

بھارتی میڈیا پر بی جے پی کے حمایتی اور انتہا پسند ہندو پروفیسر نے براہ راست نشریات میں کینیڈا کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دیکر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ اور امن پسند ملک ہونے کا دعویٰ خود ہی جھوٹا ثابت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ کے قتل میں کینیڈین وزیراعظم کا بھارت مخالف واضح مؤقف قابل ستائش ہے، سکھ رہنما

دنیا بھر کے سکھ رہنماؤں نے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ہاتھوں تحریک خالصتان کے سرگرم رکن ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے نئی دہلی مخالف واضح مؤقف اپنانے پر خراج تحسین پیش مزید پڑھیں