Dajestan Protest

داغستان؛ ہزاروں افراد کا احتجاج، اسرائیل سے آنے والے طیارے پر دھاوا بول دیا

ماکاچ کلا: داغستان میں ہزاروں افراد نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر دھاوا بول دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق داغستان میں ہزاروں مظاہرین سیکورٹی رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت ماکاچ کلا ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے اور مزید پڑھیں

غزہ، ایک دن کا بچہ بھی شہید

غزہ پر اسرائیلی فضائیہ، بحریہ اور توپخانے سے بمباری وگولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے . اتوار کے روز صہیونی افواج کی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید ہوگیا، فلسطینی صحافی نے سوشل میڈیا پر نومولود کی مزید پڑھیں

غزہ، امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے، انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا جرم قرار دی جاسکتی ہیں۔ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیئر پراسیکیوٹر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بغیر مزید پڑھیں

Israeli Tanks in Gaza

حماس حملہ؛ اسرائیلی وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز پر تنقید پر معافی مانگ لی

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر اپنی سیکیورٹی فورسز کو سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم کچھ ہی گھنٹوں بعد معافی مانگتے ہوئے ٹوئٹ مزید پڑھیں

اسرائیل کی القدس اسپتال اور مسافربس پر بمباری؛ مجموعی شہادتیں 8 ہزار ہوگئیں

اسرائیل نے غزہ میں القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دینے کے چند گھنٹوں بعد ہی اس کے آس پاس کے علاقے پر بمباری کرکے کئی عمارتوں کو کھنڈر بنادیا جب کہ ایک مسافر بس کو بھی نشانہ بنایا مزید پڑھیں

Gaza New Attack

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شہید؛ 200 اسکول تباہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شامل ہیں جب کہ 200 اسکول تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں