USA State Department

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت مزید پڑھیں

Peshawar : Afghan Counsel General

پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ

پشاور: افغان قونصلیٹ کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے۔ پشاور میں منعقدہ رحمت العالمین کانفرنس میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے مزید پڑھیں

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں

Indian National Congress Party Flag

اقتدار میں آئے تو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردیں گے، کانگریس

نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگرس نے کشمیر کو اس کا کھویا ہوا حق دلانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی کے دور میں کشمیر خوابوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما مزید پڑھیں

Titan

زیرِ سمندر تباہ ہونیوالی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری

امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا، کئی دنوں کی تلاش مزید پڑھیں

منی پور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فسادات پر مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی

منی پور میں خانہ جنگی کی صورت حال پر مودی سرکار نے مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار نے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے منی پور فسادات مزید پڑھیں

Saudia Arabia Flag

سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید کی سزا

سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار مزید پڑھیں