Dollar

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، انٹربینک میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ انٹربینک میں بھی ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں