Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بولی دہندہ کا کاروبار 30 ارب کا ہونا چاہیے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی کےلیے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار ہائی ہے۔ بولی لگانے والے کنسورشیم کو مجموعی سالانہ آمدن 200 ارب روپے ظاہر کرنا ہوگی۔ بولی مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس میں بدھ کے روز 834 پوائنٹس کی تیزی ہوئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی مزید پڑھیں

Dollar

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑا، انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 16 پیسے کم ہوگیا۔ غیرملکیوں کی چار سالہ وقفے بعد مارچ میں پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز و مارکیٹ ٹریژری مزید پڑھیں

محکمہ خوراک سندھ کے گندم کے ریکارڈ میں مبینہ فراڈ، چوری سے 3 ارب 22 کروڑ کا نقصان

کراچی: محکمہ خوراک سندھ کے عہدیداروں کی غفلت کے باعث گندم خراب ہونے اور اس کے اعداد وشمار بھی غلط ریکارڈ ہونے کے باعث قومی خزانے کو 3 ارب 22 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا مزید پڑھیں