Pakistan Stock Exchange

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار مزید پڑھیں

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

کراچی: پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کےلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع مزید پڑھیں

Wheat

پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف

لاہور: پنجاب میں کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبے میں سرکاری گندم کی خریداری کے معاملے پر سیاسی و کسان حلقوں اورافسر شاہی کے درمیان جاری رسہ کشی کے دوران مزید پڑھیں

وفاق کپاس کی نئی امدادی قیمت 10 سے 11ہزار روپے فی من مقرر کرے، سندھ حکومت کا مطالبہ

کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے کپاس کی نئی سپورٹ پرائس 10 سے 11 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر زراعت و انسداد بدعنوانی سردار محمد بخش مہر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے، آج بھی 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عید الفطر کی تعطیلات سے قبل پی ایس ایکس میں شروع ہونے والا تاریخ مزید پڑھیں

حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر ملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے، مقامی سطح پر فروخت کرنے اور دوسرے ممالک کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئے کسٹمز مزید پڑھیں