FBR

ایف بی آر کا رواں ماہ کیلیے ٹیکس وصولی ہدف 536.73 ارب مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں ماہ کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف536.73 ارب روپے مقرر کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ماہ (نومبر 2022) کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف536.73 ارب روپے مقرر کردیا جسے مزید پڑھیں