Cooking Oil Prices

یوٹیلٹی اسٹورز، گھی، دودھ سمیت برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ، نوڈلز، کیچپ، جام، بچوں کے خشک دودھ،بسکٹ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیاہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے گھی، دودھ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ مزید پڑھیں

Bank Accounts

پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکاؤنٹس بند نہیں ہوسکے

اسلام آباد: پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکاؤنٹس بند نہیں ہوسکے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں سرکاری شعبہ جات اور وزارت دفاع کے اکاؤنٹس جو کمرشل بینکوں میں مزید پڑھیں

گوگل نے بطور کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرالی

گوگل نے بطور کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرالی گوگل نے بطور کمپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹریشن کرالی ہے۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل مزید پڑھیں

’پاکستان پر غیرملکی ایئرلائنز کے ساڑھے 22 کروڑ ڈالر واجب الادا‘

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے غیرملکی ایئرلائنز کے ساڑھے 22 کروڑ ڈالر روک رکھے ہیں جس کے سبب پاکستان انڈسٹری کو واجب الادا فنڈز روکنے والے سرفہرست ممالک میں مزید پڑھیں

State Bank of Pakistan

گورنر اسٹیٹ بینک کی زرمبادلہ ذخائر تشویشناک حد تک گرنے سے متعلق وضاحت

گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تشویشناک حد تک گرجانے کی تردید کردی، ساتھ ہی ایک ارب 20 کروڑ ڈالر جلد ملنے کی نوید بھی سنادی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بیرونی قرضوں کی واپسی کے حوالے مزید پڑھیں