حکومت سے مذاکرات کامیاب، فلور ملز نے ہڑتال موخر کردی

اسلام آباد: فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، کامیاب مذاکرات کے بعد فلور ملزم نے کئی دن سے جاری ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومتی وزراء کے درمیان مزید پڑھیں

Sugar Smuggling

پختونخوا؛ نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد مؤخر

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد کو مؤخر کردیا۔ مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کابینہ اجلاس میں نئے کرشنگ سیزن مزید پڑھیں

Wheat Crops

وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد و برآمد پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی مزید پڑھیں

پختونخوا؛ وِدہولڈنگ ٹیکس کیخلاف فلور ملز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

پشاور: حکومت کی جانب سے لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف فلور ملز کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ روز شروع ہونے والی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے مزید پڑھیں

چاول کے برآمدی سیکٹر پر ٹیکس کا اثربمپر فصل کی تیاری کرنے والے کسانوں پر پڑے گا، ایسوسی ایشن

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران چاول 78فیصد کے اضافے سے 3ارب 88کروڑ ڈالر مالیت کا 5.9 ملین ٹن، بالترتیب 150 سے 200 فیصد کے اضافے سے مجموعی طور پر مزید پڑھیں

سندھ میں بغیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر لانے پر پابندی عائد

کراچی: سندھ کابینہ نے رجسٹریشن کے بغیر کوئی بھی گاڑی سڑک پر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی، 100 انڈیکس میں 150.80 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: آئی ایم ایف سے رواں ماہ نئے قرض پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے کی امید اور مثبت سینٹیمنٹس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو شدید اتارچڑھاو کے باوجود ایک بار پھر تیزی رونما مزید پڑھیں