بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈکےبناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈ کےبناسپتی گھی کی قیمت585روپے سےکم ہوکر517روپےفی کلوہوگئی،بناسپتی گھی کی فی کلوقیمت میں بھی68روپے تک کمی کی گئی ہے۔ اسی طرح مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈز کی ادائیگیوں کے لیے ڈالر خریدنے کی اجازت دے دی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے مجاز ڈیلرز کو کریڈٹ کارڈز کی ادائیگیوں کے لیے انٹربینک سے ڈالر خریدنے کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک کے ایکسچینج پالیسی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ سرکلر کے مطابق اسٹیٹ مزید پڑھیں

آج رات 12 بجے پیٹرول کی قیمت سے متعلق کیا اعلان ہوگا؟

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا تخمینہ لگایاگیا ہے، آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج کیا جائے گا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 مزید پڑھیں

State Bank of Pakistan

ڈالر مہنگا کرنے پر بینکوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قیمت میں اضافے پر بینکوں کو 9 ماہ بعد کلین چٹ دے دی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے ڈالر مزید پڑھیں