بجٹ 2023-24، اسلام آباد چیمبرز آف کامرس نےتجاویز پیش کر دیں

اسلام آبادچیمبرزآف کامرس نےبجٹ 2023-24 کیلئے تجاویز پیش کرتے ہوئےٹاپ ٹیکس پیئرزکیخلاف نوٹس وزیراعظم اوروزیرخزانہ کی منظوری سےمشروط کرنےکامطالبہ کیا ہے۔ صدراسلام آبادچیمبرزآف کامرس احسن بختاوری نے بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ برآمدات بڑھانےکیلئےتاجروں کومراعات دی جائیں،اورٹیکسٹائل شعبےکیلئےبجلی مزید پڑھیں

چائے پیدا کرنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زیادہ رقبہ موجود ہے، ڈاکٹر غلام محمد علی

پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (PARC) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس چائے پیدا کرنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زیادہ موزوں رقبہ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہاں ایک قومی وژن مزید پڑھیں

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا

سگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانہ کو سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا۔ اپسوس سروے رپورٹ کے مطابق فروری میں ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شیئر 48 فیصد تک پہنچ مزید پڑھیں

کنسلٹنٹ کا تجویز کردہ بجٹ ایکسپورٹ مخالف، اپریل فورم

کراچی: ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز نے کنسلٹنٹ کے تجویز کردہ بجٹ کو ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹنگ انڈسٹری کے تابوت میں آخری کیل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ ٹیکسٹائل ایکسپورٹنگ انڈسٹری کے نمائندوں کا کہناہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر پہلے ہی تنزلی سے دوچار مزید پڑھیں

ایف بی آر کی ریونیو وصولی میں 16 فیصد اضافہ، ہدف پورا نہ ہو سکا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہو گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو، آئی ایم ایف کے ساتھ 2023 کے لیے طے کردہ محصولات وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا۔ 66 مزید پڑھیں