کراچی میں کرونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 26 افراد میں وائرس کی تصدیق

کراچی میں کرونا وائرس ایک بار پھر متحرک ہونے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی، 4 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں