ابتدائی مراحل میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا پیپر ٹیسٹ وضع

میساچوسیٹس: امریکی سائنس دانوں نے ایک آسان پیپر ٹیسٹ وضع کیا ہے جو ابتدائی مراحل میں کینسر کی تشخیص کرسکتا ہے۔ امریکا کی میساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں کی جانب سے بنایا گیا یہ ٹیسٹ حمل کے ٹیسٹ مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکہ جات میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی HPV ویکسین شامل

اسلام آباد: حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوگئی اور سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی HPV ویکسین کو بھی حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔ ایچ پی وی ویکسین کو حفاظتی مزید پڑھیں

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور: شہر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ رواں سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت ندیم جان کے مطابق وائرس جنیاتی طور پر افغانستان قندہار میں پائے جانے والے وائرس مزید پڑھیں