

اسلام آباد:پاکستانیوں کو غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے سپین بھجوانے میں ملوث متعدد گینگ بے نقاب ہوگئے۔ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آئے 7 مسافروں سے پوچھ گچھ کے بعد سہولت کاری میں ملوث ملزم کو تحویل میں لے لیا گیا۔ ایف آئی

ملتان میں معمر شہری پر تشدد کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑ گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسر کومعطل کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ بھی طلب کر لی ۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ

اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اپیل دوبارہ دائر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں

کراچی:نئے سال کے پہلے مہینے میں کراچی میں 45افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا، جن میں 5خواتین بھی شامل تھیں۔ پولیس حکام کے مطابق20جنوری کو سب سے زیادہ یعنی 7افراد قتل ہوئے جبکہ 24جنوری کے دن مختلف فائرنگ کے واقعات میں 5افراد لقمہ اجل بنے۔ رپورٹ میں بتایا

سول اسپتال حیدرآباد میں مبینہ طور پر ادویات چوری کرنے والی دو نرسز پکڑی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ نے فوری طور پر معاملے کی چھان بین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو واقعے کی مکمل تحقیقات کرے گی۔ https://dailyislam.pk/?p=106380 ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (اے ایم ایس) کے مطابق

کوئٹہ/پشاور:سیکورٹی فورسز نے قلعہ عبداللہ میں چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی اور خودکش حملہ آور سمیت پانچوں دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 اور 28 جنوری کی درمیانی رات دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز

ضلع لکی مروت میں مؤذن نے پیش امام کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مؤذن نے اذان کے الفاظ کی درست ادائیگی کی ہدایت پر پیش امام کو مسجد کے حجرے میں قتل کر دیا ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی کی حدود محلہ خوائیداد