مقتول روشم خان کی تصویر، پس منظر میں ان کے قاتلوں کیخلاف احتجاج کا منظر

روشم خان کیس کے 2 ملزمان کی رہائی کا انکشاف، عدالت کا بڑا حکم

کراچی کی مقامی عدالت نے منگھوپیر میں گھر میں فائرنگ سے طالبعلم روشم خان کے قتل کیس میں تفتیشی ٹیم تبدیل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔  ایڈیشنل سیشن جج غربی کی عدالت میں نوجوان روشم خان کے قتل کیس میں مقتول کے والد کی جانب سے دائر تفتیشی ٹیم کی

لائبہ اعجاز خودکشی کیس کے ملزم نعمان کی عدالت پیشی کا منظر

لائبہ اعجاز مبینہ خودکشی کیس میں نامزد زیر حراست ملزم نعمان کا عبرتناک انجام

اسلام آباد: اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکا جانےکی خواہشمند طالبہ لائبہ کی خودکشی کیس کا ملزم نعمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس ٹیم ملزم نعمان کو نشاندہی پر برآمدگی کے لیے لےکر جا رہی تھی، تھانہ رمنا کی حدود میں

ملتان میں رائل آرچرڈ میں گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم توقیر عباس

عدالت میں وکلا کی بچے کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش

ملتان: عدالت میں وکلا نے 15 رائل آرچرڈ میں  15 سالہ بچے کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی۔ ملتان میں رائل آرچرڈ میں گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم توقیر عباس کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی ٹیم نے

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہید کی فائل فوٹو

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہید کے قتل میں ملوث دہشتگرد مارا گیا

پشاور :خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کامیاب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ممتاز عالم دین مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مرکزی دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس کارروائی کے دوران دہشتگرد کی فائرنگ سے ایک

کراچی: صبح سویرے لوٹ مار، طلبہ بھی اسٹریٹ کرمنلز کے نشانے پر

کراچی شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کے بڑھتے واقعات کے باعث طلبہ بھی محفوظ نہ رہے، ماڈل کالونی میں صبح سویرے ڈاکوؤں نے کالج جانے والے 2 طلبہ کو لوٹ لیا۔ میڈیا ذرائع مطابق واقعہ لوٹ مار کا واقعہ ماڈل کالونی شیٹ نمبر 25 کے قریب پیش آیا جہاں مسلح

4افراد کے قاتلوں کی فرار کی کوشش، 5 ملزمان ائیرپورٹ پر گرفتار

گوجرانوالہ: سیالکوٹ ایئرپورٹ پر4شہریوں کو قتل کرکے برطانیہ فرار ہونے کی کوشش کرنے والوںکوگرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے4 شہریوں کے قاتلوں کی بیرون ملک فرارہونے کی کوشش ناکام بنادی اور قتل کے مقدمے میں مطلوب 5 ملزمان کو

کراچی سے لاپتا نوجوان بے دردی سے قتل، جلی لاش برآمد

کراچی:ڈیفنس سے 6 جنوری کو لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفی کی جلی ہوئی لاش پولیس کو مل گئی ۔ ڈی آئی جی سی آئی سی آئی اے مقدس حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفیٰ کی لاش پولیس کو حب چوکی سے ملی ہے، مصطفی کو گاڑی

نمبر پلیٹ پر ایڈووکیٹ لکھنا غیر قانونی ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ

جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان بے قصور قرار

لاہور:جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے بے قصور قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں علیمہ

کراچی میں ٹریفک حادثات بڑھ گئے، 40 دنوں میں کتنے افرادلقمہ اجل بنے؟

کراچی:کراچی میں سڑکوں پر دندناتے ڈمپر نے ایک اور گھر کا چراغ گل کر دیا رواں سال کے ابتدائی 40 دنوں میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 104 ہوگئی ہے۔ منگل کی علی الصبح ہاکس بے روڈ مشرف کالونی میں شیراز بس اسٹاپ کے قریب ڈمپر نے