3 اسرائیلی وزراء کی اپنے آرمی چیف پر شدید تنقید فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, تازہ ترین جیند افتخار 2024-01-052024-01-05 0 تبصرے 28 مناظر ایک اسرائیلی وزیر نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ناکام جیو پولیٹکس پر انحصار کیا جو بے نقاب ہو گیا۔ وزراء کی جانب سے کابینہ کے اجلاس میں شور شرابہ بھی کیا گیا جس کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اجلاس ملتوی کر دیا۔