او جی ڈی سی ایل کا منافع 224 ارب روپے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جیند افتخار 2023-09-292023-09-29 0 تبصرے 5 مناظر لاہور: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے تاریخی 224 ارب روپے خالص منافع کمایا۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے 2022-23 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے تاریخی 224 ارب روپے خالص منافع کمایا۔