مظفرآباد:سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفا دے دیا۔
سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے کہاکہ اپنا استعفا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کے بعد سردار تنویر الیاس نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔

