پاکستان میں عید الاضحٰی کب ہوگی؟ اس حوالے سے متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحی 7 جون بروز ہفتہ ہونے کے قومی امکانات ہیں۔
ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔
کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، مولانافضل الرحمٰن
ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
27مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔