چینی شہریوں کیلئے 14 اگست کے بعد ویزا مفت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے شہریوں کےلیے 14 اگست کے بعد ویزا مفت ہوگا، مشترکہ منصوبوں کے ذریعے چینی صنعت کی پاکستان منتقلی فائدہ مند ثابت ہوگی۔ چین کے اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

امریکی سفارتخانہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 4 بجکر 40 منٹ سے کم کرکے دوپہر ڈھائی بجے تک کردیا گیا۔ ذرائع امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ سیاحتی، تعلیمی اور کاروباری مزید پڑھیں