UN General Assembly

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز مزید پڑھیں

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا

نیویارک: امریکا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرار داد منظور کرے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے مزید پڑھیں

UN General Assembly

اقوام متحدہ کا اسرائیلی فوج کو بچوں کے خلاف جرائم پر بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیلی فوج کو معصوم بچوں کے خلاف جرائم پر بلیک لسٹ کی عالمی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کر دیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اسرائیلی فوج کو معصوم مزید پڑھیں

UN General Assembly

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب

پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب کر لیا گیا۔ ووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں ہوئی، جس میں 182 ممالک نے پاکستان کی حمایت کی۔ پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں 143 اراکین نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کی جبکہ 9 نے مخالفت میں ووٹ مزید پڑھیں

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا

اسرائیلی الزام پر امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، برطانیہ، جرمنی، اٹلی سمیت کئی ممالک نے دو ماہ سے فنڈنگ روک ہوئی ہے اسرائیلی الزام پر امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، برطانیہ، جرمنی، اٹلی سمیت کئی ممالک نے دو ماہ سے فنڈنگ روک ہوئی ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والوں میں 10 ہزار سے زائد خواتین بھی شامل ہیں جو کہ مجموعی تعداد کا ایک تہائی ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں