پاکستان میں دہشتگردی کیلیے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے، گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں دیا؛ طالبان

کابل: طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ الزامات تو لگتے ہیں تاہم دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے کے شواہد تاحال پیش نہیں کیے گئے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش

کابل: افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی۔ برطانوی ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان چاہے تو مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کارروائی کی اور اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث ٹی ٹی پی کو ’فتنہ الخوارج‘ کہا جائے گا، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث ٹی ٹی پی کو ’فتنہ الخوارج‘ کہا جائے گا، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دہشتگرد تنظیم سے وابستہ افراد کیلئے ’مفتی‘ اور ’حافظ‘ مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع کردیا

اسلام آباد: ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع کردیا، 22 جولائی کوٹی ٹی پی خوارج نے میرعلی کے گاؤں زیرکئی کے گورنمنٹ گرلز ماڈل اسکول فضل الٰہی کوٹ کی عمارت کو مزید پڑھیں