قبائلی عمائدین کی ناراض بلوچوں کو ہتھیار پھینک کر بات چیت کی دعوت

کوئٹہ: مسلح جدوجہد ترک کر کے قومی دھارے میں شامل ہونے والے سابق ریاست مخالف عسکریت پسندوں نے بلوچستان کے مسلح افراد سے اسلحہ پھینکنے کی اپیل کردی جبکہ قبائلی عمائدین نے بھی ناراض بلوچوں کو ہتھیار پھینکنے کی صورت مزید پڑھیں