Transport Fares

سندھ: اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، 12 لاکھ 88 ہزار جرمانہ

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 12 لاکھ 88 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا۔ عیدالاضحیٰ آتے ہی ٹرانسپورٹرز کی طرف اضافی کرائے وصول کیے جانے کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے کارروائیاں تیز کردیں۔ ترجمان مزید پڑھیں