Bangladesh Train Fire

بنگلادیش؛ مسافر بردار ٹرین میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں مسافر بردار ٹرین کی ایک بوگی میں لگنے والی آگ میں بری طرح جھلس کر 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشن کے شمالی ضلع نیتروکونا سے دارالحکومت مزید پڑھیں