کراچی: ملک میں کام کرنے والی ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے مسئلے کے حل کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف سے مدد مانگ لی اور خط لکھ دیا۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست مزید پڑھیں
ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 75 فیصد کٹوتی کو غیرقانونی کام اور غیرقانونی جرمانہ قرار دے دیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹیلی کام کمپنیوں مزید پڑھیں