خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا

لاہور: تھانہ ہربنس پورہ کی حدود میں خاتون سے موبائل چھیننے والا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ 28 اپریل کی ناکام واردات کی فوٹیج منظر عام پر آگئی، موٹر سائیکل سوار ملزم نے مزید پڑھیں