محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کےلیے آن لائن بولی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اعلان شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں مچھروں کی بہتات ہو گئی جب کہ حکومتی غفلت کے سبب صوبےبھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں۔ بارشوں کے بعد حکومتی اداروں کی جانب سے نکاسی مزید پڑھیں
سیہون: اندرون سندھ میں موسلادھار بارشوں کے باعث منچھر جھیل میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے اور پانی جھیل سے نکل کر شہری علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق منچھر جھیل کا سیلابی ریلا سیہون مزید پڑھیں
کراچی: صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ بلوچستان سے برسانی پانی کا بڑا ریلہ سندھ میں داخل ہورہا ہے جس کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو کے ہمراہ سندھ مزید پڑھیں
کراچی: صوبائی وزیر داخلہ و قانون ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ جمہوریت کو جب جب خون کی ضرورت پڑی وکلا نے خون دیا،کراچی میں رہنا بہت مشکل ہے، وکلا کو اپنے دفاع کے لیے اسلحہ لائسنس دے رہے مزید پڑھیں
کراچی: گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو پکڑنے کی ہدایت کردی۔ گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ مزید پڑھیں
کراچی: سندھ میں رواں سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران 2023 کی نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں گزشتہ سال جنوری سے جولائی کے درمیان ڈینگی کے 440 کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین (آف گرڈ) کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی دیں گے اور گرڈ اسٹیشن سے منسلک (ان گرڈ)50 سے 100 یونٹس تک بجلی مزید پڑھیں