Raast Payments

وزیرِاعظم نے پاکستانیوں کی ترسیلات زر کیلئے بونا-راست منصوبے کا اجراء کردیا

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے تاریخی قدم اٹھالیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں بونا-راست (Buna-Raast) کنیکٹیوٹی منصوبے کا نفاذ کردیا۔ منصوبے کے تحت پاکستان کے ادائیگیوں کے ڈیجیٹل نظام راست مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، مختلف شعبوں کے ماہرین سے بھی ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے مسٹر وانگ فوکانگ کی سربراہی میں چینی وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی، چینی وفد پاکستان میں مختلف شعبوں کے ماہرین سے ملاقاتیں کرے گا اور مختلف جگہوں کا دورہ بھی کرے مزید پڑھیں

126 ممالک کے تاجروں، سیاحوں کو آن لائن ویزا اور فیس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ اور سیاحت کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے 126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں آن لائن ویزا جاری مزید پڑھیں

Tax

قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کا حکم مزید پڑھیں

Eid ul Adha

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعظم سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا جس کے بعد پڑوسیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول بنایا اور اگر ہم نے اپنے پروگرام پر سختی سے عمل کیا اور اہداف پر پوری طرح کمر کس لی تو مزید پڑھیں