Saudia Arabia Flag

سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید کی سزا

سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار مزید پڑھیں

Israel Prime Minister

سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

ریاض: سعودی عرب نے غزہ میں فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے غزہ مصر سرحد کے بارے میں اسرائیلی بیانات کی مذمت کی ہے اور مزید پڑھیں

Pakistani Arrest in Saudi Arabia for drug smuggling

سعودی عرب میں 4 پاکستانی سمیت 10 منشیات فروشں گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں پاکستانی اور ایتھوپیائی باشندوں کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ سعودی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے منشیات فروشوں میں 4 پاکستانی، 5 مزید پڑھیں

Saudia Arabia Flag

سعودی عرب؛ ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی کو سزائے موت دیدی گئی

ریاض: سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کتاب گل کو سزائے موت دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی باشندے کتاب گل کو منشیات اسمگلنگ پر گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مختلف شعبوں کے ماہر اور باصلاحیت غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض: آج جاری ہونے والے شاہی فرمان میں مذہب، طب، سائنس، ثقافت، کھیل اور تکنیکی شعبوں میں منفرد صلاحیتوں کے حامل غیر ملکی ماہرین اور غیر معمولی ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی پریس مزید پڑھیں