Bangladesh Army

بنگلادیشی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ؛ انٹیلیجنس چیف جنرل ضیا ملازمت سے فارغ

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت روانگی کے بعد بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر ردّ وبدل کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ میں مزید پڑھیں

مظاہرین شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ کی چھت اور مرکزی دروازے کے باہر موجود - فوٹو: اے ایف پی

شیخ حسینہ کی مشکلات؛ امریکا نے ویزہ منسوخ کردیا اور برطانیہ کا اسائلم سے انکار

ئی دہلی: بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد طویل طلبا تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوکر بھارت روانہ ہوگئیں لیکن ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کا بھارت پہنچنے کے بعد اگلا مزید پڑھیں

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے وزیراعظم حسینہ مزید پڑھیں

Bangladesh Flag

بھارتی اخبار کا بنگلادیش کے ماضی اور مستقبل کی سیاسی صورتحال پر بڑا دعویٰ

بھارتی اخبار نے بنگلادیش کی ماضی اور مستقبل کی سیاسی صورتحال پر بڑا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی اخبار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حسینہ واجد کو چوکنا کیا گیا تھا کہ بنگلادیشی آرمی چیف کا چین کی جانب جھکاؤ مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد خفیہ مقام پر منتقل، برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بھارت میں رہنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت نے برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بنگلا دیش کی مستعفی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے بھارتی شہر اگرتلہ پہنچنے سے کچھ دیر قبل بنگلا مزید پڑھیں