Government of Sindh

سندھ، سرکاری وکلاء کی تنخواہ، الاؤنس میں 30 فیصد اضافے کی سمری منظور

حکومت سندھ نے سرکاری وکلاء کی تنخواہ اور الاؤنس میں 30 فیصد اضافے کی سمری منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ نے محکمۂ قانون کی سمری منظور کر لی، اب کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں