پی اے سی سینیٹ ممبران کی نامزدگی کا معاملہ، حکومت اوراپوزیشن میں معاملات طے

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سینیٹ ممبران کی نامزدگی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ پی اے سی میں سینیٹ کی طرف سے تین ارکان اپوزیشن اور تین حکومت کی طرف سے ہوں گے، مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند

وفاقی حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیز کی تشکیل کے معاملے پر فارمولا طے پا گیا مزید پڑھیں