این اے 232؛ کراچی میں پریزائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھین لیے گئے

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 232 میں پریزائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھین لیے گئے۔ پولنگ اسٹیشن نمبر 37 پاکستان پبلک اسکول میں سیاسی جماعت کے مسلح افراد الیکشن عملے کو زدوکوب کرکے متعدد بیلٹ پیپر چھین کر فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں