اہم آئینی ترامیم کیلیے ’مولانا فضل الرحمان بھی راضی‘، حکومت کا نمبرز پورے ہونے کا دعوی

اسلام آباد: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اہم آئینی ترامیم کی حمایت اور نمبرز پورے حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم آئینی ترامیم کے معاملے پر اتحادی مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

وزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ، مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم پر بات کی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت میں شامل جماعتوں مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس کی ذمہ داری کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سونپ دی گئی۔ مزید پڑھیں

عزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے، سابقہ آپریشنز سے موازنہ نہ کیا جائے، وزیراعظم آفس

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے پائیدار امن و استحکام کے لیے حال ہی میں اعلان کردہ وژن جس کا نام عزم استحکام رکھا گیا ہے، کو غلط سمجھا جا رہا ہے اور اس کا موازنہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے وزیراعظم آفس کے افسروں کو 4اضافی تنخواہیں دینے اور معاشی بحران کے دوران 24 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری پر اعتراضات کردیے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے وزارت خزانہ مزید پڑھیں