پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا

کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے مزید پڑھیں

Petrol Pumps

پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال فوری طور پر مؤخر کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فوری طور پر ملک بھر میں پیٹرول پمپس پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب، ہڑتال پر اگلا لائحہ عمل طے ہوگا

کراچی: پٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے اگلے لائحہ عمل کے لیے ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، لاہور میں اکثر پمپس پر کاروبار جاری

لاہور: ملک بھر میں آج پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ہے جب کہ پنجاب کے دارالحکومت میں اکثر پمپس پر کاروبار جاری ہے۔ وفاقی بجٹ میں ٹیکسز کے خلاف پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک گیر ہڑتال ہے، مزید پڑھیں

Petroleum Dealers

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں جمعے کو ہڑتال کا اعلان

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں جمعے (5جولائی) کو 13ہزار پیٹرول پمپس بطور احتجاج بند کردیے جائیں گے، جس کے لیے بینرز آویزاں کردیے گئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم مزید پڑھیں

Petroleum Dealers

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنیکا اعلان

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی کے صدر عبد السمیع مزید پڑھیں

پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی

کراچی: پاکستان پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کی صورت میں ملک گیر سطح پر پٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے جمعرات کو کراچی پریس کلب مزید پڑھیں