Russia Pakistan Flag

شہباز شریف اور روسی نائب وزیر اعظم کی ملاقات، پاک روس رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اوورچک ( Alexei Overchuk) اور ان مزید پڑھیں

Peshawar : Afghan Counsel General

قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی مزید پڑھیں

Russia Pakistan Flag

پاک-روس معاہدے، بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچوک کی سربراہی میں وفد نے معیشت اور تجارت کے شعبے میں تعاون کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے اور پاکستان نے بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں مزید پڑھیں

گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان

اسلام آباد: ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے جبکہ عنقریب ترکمانستان اور پاکستان اسی سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط بھی کرنے والے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے سامان کی ترسیل میں ملوث چینی کمپنیوں پر پابندی عائد

امریکی محکمہ خارجہ نے مبینہ طور پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کی فراہمی میں ملوث چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واشنگٹن مزید پڑھیں

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک

اسلام آباد/ پشاور: پاک-افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم طالبان کمانڈروں سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان طالبان کی جانب مزید پڑھیں