Raast Payments

وزیرِاعظم نے پاکستانیوں کی ترسیلات زر کیلئے بونا-راست منصوبے کا اجراء کردیا

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے تاریخی قدم اٹھالیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں بونا-راست (Buna-Raast) کنیکٹیوٹی منصوبے کا نفاذ کردیا۔ منصوبے کے تحت پاکستان کے ادائیگیوں کے ڈیجیٹل نظام راست مزید پڑھیں

Pakistnai Passport

وزیرداخلہ کا سمندرپار پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس

لندن: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

سمندر پار پاکستانی کے اکاؤنٹ سے 41 کروڑ روپے کی چوری

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے سمندر پار پاکستانی کے اکاؤنٹ سے جعل سازی کے ذریعے 41 کروڑ روپے چوری ہونے کے معاملے کی ابتدائی فرانزک رپورٹ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانے کے سامنے پیش کردی مزید پڑھیں