سینئر سیاستدان اور سابق صوبائی مشیر نفیس صدیقی انتقال کرگئے

کراچی کے سینئر سیاستدان نفیس صدیقی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے، وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ نفیس صدیقی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی دوسری حکومت میں سندھ کابینہ میں مشیر رہے، وہ طویل عرصہ سے سیاست سے دور مزید پڑھیں